۲۴ ذی الحجہ، عید مباہلہ کے موقع پر سب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس روز حضرت علی(ع) نے حالت رکوع میں اپنی انگوٹھی، سائل کو عطا کی اور سورہ مائدہ کی ۵۵ویں آیت نازل ہوئی۔

۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن رسول خدا (ص) نے نصارائے نجران سے مباہلہ کیا اور  اسلام کو عیسایت پر کامیابی عطا کی۔

مباھلہ پیغمبر (ص) کی حقانیت اور امامت کی تصدیق کا نام ہے۔ مباھلہ پیغمبر کے اھل بیت کا اسلام پر آنے والے ہر آنچ پر قربان ہونے کےلئے الہی منشور کا نام ہے۔


امام خمینی نے فوج اور سپاہ پاسداران کے افسران کے نام خط میں، آبادان کے محاصرے کی شکست اور دیگر کامیابیوں کو مبارکــباد پیش کی اور شکریہ ادا کیا

5ـ مہر 1360ھ،ش/ 27ـ ستمبر 1981ِء

ای میل کریں